Hamari Aawaz

نیر فلک خطابت نہیں رہیں !!!

انتقال و تعزیت
📅 24-05-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>آج علی الصبح پیکر اخلاص ومحبت حضرت علامہ مولانا علی حسن علوی ازہری کے ذریعے یہ خبر ملی کہ جامع معقول ومنقول نیر فلک خطابت ماہر علوم درسیات حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی نظام الدین احمد نوری صاحب قبلہ دام‌ظلہ العالی اور آپ کے صاحبزادے کا انتقال ہوگیا ہے فورا انا للہ و انا الیہ رجعون پڑھا اور اللہ تبارک وتعالی کی بارگاہ میں ان کے مغفرت کی دعا مانگی کہ پروردگار عالم نبی اور آل نبی کے صدقے میں ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے یقینا مفتی صاحب قبلہ جماعت اہلسنت کے ایک عظیم خطیب مسلک اعلی حضرت کے ایک عظیم داعی درس وتدریس میں ایک باکمال مدرس تصنیف و تالیف میں یکتائے بے مثال شعر و شاعری میں عشق رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ کی خوشبو بدرجہ اتم موجود تھی میں جب کبھی آپ کو آواز دیتا فوراً حاضر ہوتے یا فون سے رابطہ قائم کرتے کہ بابو نظام ان شاءاللہ عزوجل میں براؤں شریف سے واپسی میں آپ سے ملتا ہوں خیر پروردگار عالم آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کے گھر والوں کو بلخصوص مفتی فیض الرسول حضرت علامہ مولانا مفتی شہاب الدین نوری کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین۔</p>
<p>شریک غم نظام احمد قادری مصباحیبانی تحریک پیغام انسانیت انڈیا وصدر رضا اکیڈمی شاخ مہراج گنج</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3433 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آہ! اب میرِ کارواں نہیں رہا

آفتابِ علم و قلم غروب ہو گیا

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز