Hamari Aawaz

نالۂ درد و غم بموقع رحلت حضرت مفتی نظام الدین نوری

انتقال و تعزیت
📅 24-05-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

دل مضطرب اور آنکھیں نم ہیں آہ … ایک حادثۂ جانکاہ میں ہماری جماعت کےممتاز عالم ومفتی، ماہر مدرس،عظیم خطیب، باکمال شاعر و قلمکار، جامع معقول و منقول، خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی نظام الدین نوری استاذ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف اور انکے بیٹے مولانا انوار کا انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ عزوجل انکے درجات بلند فرمائے اور جملہ اقربا کو صبر جمیل بخشے … آمین

اک اور ستارہ ٹوٹ گیاساتھ اُس کا ہمارا ٹوٹ گیا

ہے درد فراقِ نظام الدیںدل کے ہوکے دوپارہ ٹوٹ گیا

رخصت نہ ہوئ وہ ذات فقطشفقت کا ادارہ ٹوٹ گیا

ہمراہِ پدر ، بازو تھامےبیٹا بھی سِدھارا ٹوٹ گیا

افسردہ ہے باغِ اہلسننبہتا ہوا دھارا ٹوٹ گیا

کتنوں کی تمنائیں اجڑِیںکتنوں کا سہارا ٹوٹ گیا

گلشن میں جو اُن سے رونق تھیوہ منظر سارا ٹوٹ گیا

سب رنگ ہیں رب کی مرضی کےجیتا کوئ ہارا ، ٹوٹ گیا

ہم کو ہے فریدی بیحد غموہ فن کا منارا ٹوٹ گیا

شریک غم ،، فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان

وصال 22 شوال المکرم 1443ھ 24 مئی 2022ع سہ شنبہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3200 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آہ! اب میرِ کارواں نہیں رہا

آفتابِ علم و قلم غروب ہو گیا

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز