Hamari Aawaz

دردناک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مفتی نظام الدین نوری، الجامعة الاشرفیہ کے سربراہ اعلیٰ کا اظہار تعزیت

انتقال و تعزیت
📅 24-05-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>حضرت مولانا الحاج مفتی نظام الدین احمد نوری صاحب ( رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) استاذ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف اور ان کے جواں سال عالم دین,صاحبزادے کے انتقال پر ملال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا ہے-یہ سانحہ، جماعت اہل سنت، بالخصوص دارلعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے لئے ایک عظیم خسارہ ہے ،حضرت مفتی صاحب نہایت منکسر المزاج ،بااخلاق اورعلم وہنر کے قدر دان تھے-اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب نوراللہ مرقدہ اور ان کے صاحبزادے کی بے حساب مغفرت فرمائے اور پسماندگان کے ساتھ ساتھ دار العلوم فیض الرسول کے جملہ اساتذہ,تلامذہ اور متعلقین ومحبین کو صبر جمیل و اجرجزیل عطا فرمائے۔آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم۔</p>
<p>۔۔۔۔۔۔۔شریک غم۔۔۔۔۔۔۔عبد الحفیظ عفی عنہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 4570 قارئین📊 0.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

آہ! اب میرِ کارواں نہیں رہا

آفتابِ علم و قلم غروب ہو گیا

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 59 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 49 ویوز