نعتِ رسول: رازدار خدا کی آمد
📅 18-09-2024
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

راز دارِ خدا کی آمد ہےایسے ذی مرتبہ کی آمد ہے

ذاتِ رحمت نما کی آمد ہےسید الانبیاء کی آمد ہے

آج ہے نور نور ساری فضاآج صلی علٰی کی آمد ہے

ہر دعا ہوگی اب قبول مریپاس دارِ دعا کی آمد ہے

جو ستم کے عوض دعا دےگااس کریم العلاء کی آمد ہے

کیوں کریں ہم مصیبتوں کا غمدافعِ ہر بلا کی آمد ہے

ہوگی اب فکرِ تنگئ داماںاک سراپا عطا کی آمد ہے

آؤ سینوں کو نور بار کریںشمعِ غارِ حرا کی آمد ہے

ہر نفس پڑھ درودِ پاک "ذکی"احمدِ مجتبٰی کی آمد ہے

ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 54 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 46 ویوز