Hamari Aawaz

منقبت: رتبہ ہے اعلیٰ غوث کا

متفرقات
📅 07-10-2024 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

شاہِ بطحاکی عنایت سے ہے سایہ غوث کاگرمیٔ محشر میں بھی ہوگا سہارا غوث کا

کیوں نظر آئیں نہ جلوے حسن ِعالم تاب کےنورِ احمد سے منور ہے سراپا غوث کا

جیسے افضل ہیں رسولوں میں حبیبِ کبریااولیا میں ویسے ہی رتبہ ہے اعلیٰ غوث کا

یہ بلندی یہ سعادت یہ وِلایت کا مقامشیر خواری میں نہ چھوٹا کوئی روزہ غوث کا

دشمنِ خیر الوریٰ ہے دشمنِ غوث الوریٰوہ ہے پیارا مصطفیٰ کا جو ہے پیارا غوث کا

قبر میں پہچان لوں گا سرور کونین کوخادمِ سبطین ہوں اور نام لیوا غوث کا

کیا عجب گر مرشد برحق پکاریں حشر میںہو کدھر سبطینیو! کر لو نظارا غوث کا

قادریت اپنی اشرفؔ کیوں نہ مستحکم رہےسیدی سبطین نے ڈالا ہے پٹہ غوث کا

خادم امین شریعت اشرف رضا قادری

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3049 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز