کاش نکلے میری جان مدینے میں

پہنچے گا یہ خادم جس ، آن مدینے میںچومے گا محمدﷺ کے ، قدمان مدینے گا

پہلے تو سلام ان کو ، اور ورد درودوں کاپھر نعت سناؤں گا ، قرآن مدینے میں

مجھ کو بھی سعادت ہو ،جاۓ گی وہی حاصلجیسے کہ سناتے تھے ، حسّانؒ مدینے میں

جاؤں گا احد کے میں ، شہداء کے مزاروں پردیکھوں گا وہاں باغِ ، سلمان مدینے میں

ہر لمحہ گزاروں گا ، اللہ کی عبادت میںآرام کو کر دوں گا ، قربان مدینے میں

رہتے ہیں میرے رہبر ، محبوب خدا کے وہنبیوں کے ، رسولوں کے ، سلطان مدینے میں

خواہش تو ہے یہ دل میں سرکارﷺ کے قدموں میںاے کاش میری نکلے یہ ، جان مدینے میں

فیضان یقیں ہے کہ ، آقاﷺ کی عنایت سےنکلیں گے سب ہی دل کے ، ارمان مدینے میں

از قلمفیضان علی فیضان

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 82 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 46 ویوز