تازہ ترین

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

شعر و شاعری
📅 26-10-2024 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ہم اپنے ہاتھ میں علمی خزانہ لے کے بیٹھے ہیںرضا کی بارگَہ کا ہم جو صدقہ لے کے بیٹھے ہیں

مچا ہے شور و غوغا رفض کے ایواں میں دیکھو تمرضا کے شیر کے آنے کا خدشہ لے کے بیٹھے ہیں

نہیں ہمت کسی میں ہے نکل کر سامنے آئےپکڑ کر چیر دیں گے ایسا پنجہ لے کے بیٹھے ہیں

پڑھاتے ہیں نہیں اختر پلاتے ہیں سنو لوگو!وہ اپنے دل میں سمجھانے کا ملکہ لے کے بیٹھے ہیں

انہیں عزت ملی شہرت یہ سب فیضانِ اختر ہےوہ اختر کے جِیالوں کا بھروسہ لے کے بیٹھے ہیں

طحاوی ہو کہ بیضاوی ہدایہ ہو کہ جامی ہوبساتے دل میں ہیں سب کے وہ ملکہ لے کے بیٹھے ہیں!

مجھے الفت ہے اختر سے وہ اختر کے سپاہی ہیںکہ اختر کے بھروسے کا وہ تمغہ لے کے بیٹھے ہیں

وہ مفتی ہیں،مناظر ہیں،مدرس ہیں، مصنف ہیں،مفکر ہیں یہ اوصاف حمیدہ لے کے بیٹھے ہیں

چراغ عظمت اختر بجھانے کے جو درپے ہیںوہ اپنے ہاتھ میں ذلت کا تمغہ لے کے بیٹھے ہیں

الٰہی ! ان کو عمر خضر دے اور خوب خدمت لےیہ عرفاؔن دل خستہ تمنا لے کے بیٹھے ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1441 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

جون ایلیا: ایک شاعر اپنے عہد کا

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 54 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز