Hamari Aawaz

یوم خواتین پر کچھ اشعار

شعر و شاعری
📅 08-03-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: سرفراز بزمی

ہے موت زمانے کے لئے مرگ امومتاس راز سے واقف نہیں افرنگ کا صیاد

آزادئ نسواں ہے کہ محرومئ نسواںعورت ہو اگر لذت تخلیق سے آزاد

کیوں بھول گیا خلد نکالا ہوا آدم" آزادئ افکار ہے ابلیس کی ایجاد"

آزادی نسواں

گھر میں شوہر تو نرا بیدرد لگتا ہے اسےمرد باہر کا مگر ہمدرد لگتا ہے اسے

خیر ہو آزادئ نسواں کہ اب تیرے طفیلپھول بھی پتجھڑ میں برگ زرد لگتا ہے اسے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3442 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

جون ایلیا: ایک شاعر اپنے عہد کا

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز