منقبت حضور صوفی نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ

خلیفہ حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیا محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا مفتی صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی رضوی رحمۃ اللہ علیہ

رضائے حضرت احمد رضا صوفی نظام الدینجہانِ علم و حکمت کی ضیا صوفی نظام الدین

کبھی ہونا نہیں مجھ سے جدا صوفی نظام الدیننگاہِ لطف ہو مجھ پہ سدا صوفی نظام الدین

عطائے حافظ ملت رضائے احسن العلماءغلام حضرت خیرا لوری ﷺ صوفی نظام الدین

تمہارا در رہے ہردم چمکتا اے مرے محسنرہے نوری فضا سایہ نما صوفی نظام الدین

نہیں بھٹکینگے ہم راہِ ہدایت سے مرے محسنتمہارا فیض گر ہم پر رہا صوفی نظام الدین

مزارِ پاک پر تیری سجی ہے نور کی چادرتیرا در نور کا بقعہ بنا صوفی نظام الدین

تیری سیرت بڑی پیاری تیری صورت بڑی پیاریتیری ہستی بڑی رتبہ بڑا صوفی نظام الدین

رہے گا ناز مجھ کو عمر بھر اس بات پر شاہدکہ میں نے دیکھا ہے جلوہ ترا صوفی نظام الدین

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز