تازہ ترین

ایک شوہر کا اپنی بیوی کو پیغام

گوشہ خواتین
📅 17-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین badge

<p>از قلم: وسیم اکرم نفیسی امجدی، سنبھل</p>
<p>1؛-سب سے پہلی بات یہ ذہن نشین کر لیں کہ میرے ماں باپ سے ہمیشہ بنا کر رکھنا اور انکی خدمت اپنے اوپر لازم کرنا کیونکہ وہ تم سے ایسی ہی امید رکھتے ہیں۔2؛-میری بہنوں سے کبھی بیزاری ظاہر نہیں کرنا کیونکہ اس گھر میں ہم بھائیوں کے علاوہ انکا کوئی نہیں ہے اور وہ ہم سے اب صرف محبت چاہتی ہیں مال نہیں۔3؛- اپنے شوہر یعنی میرا کبھی کہنا نہیں لوٹنا اس سے میرے دل میں ہمیشہ تمھارے لیے محبت بر قرار رہے گی۔4;-اس گھر میں کسی بچہ سے بھی کبھی اونچی آواز سے بات نہ کرنا اس سے وہ تمھاری عزت برابر کریں گے اور کبھی تمھارا کہنا مان نے سے انکار نہیں کریں گے۔5;-اور اس گھر میں جو بھی مہمان آۓ اسکی عزت کرنا اور اسکے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا تاکہ وہ رشتہ داروں میں تمھارے اخلاق کی تعریف کرے کیونکہ میں تمھاری برائی کسی سے سننا پسند نہیں کرونگااے میری شریک حیات اگر تم نے میری ان چند باتوں پر عمل کیا اور کسی طرح کی کوئی لاپرواہی نہیں کی تو تم میری زندگی میں ان چاند سورج سے بھی زیادہ خوبصورت ہو اور تم میرے دل کا چین سکون ہو اور پھر یہ گھر تمھاری وجہ سے کسی جنت نشاں سے کم نہیں ہوگا اور تم نے ان باتوں پر عمل نہیں کیا تو پھر یہی گھر کسی جہنم اور اجڑے ہوئے چمن سے کم نہیں ہوگا اب تم اپنی خوبصورتی کے ساتھ عقل سلیم بھی رکھتی ہو تو فیصلہ تمھارے ہاتھ میں ہے اپنی زندگی کو کیسا بنانا چاہتی ہو۔</p>
<p>فقط والسلامآپ کا شوہر</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 105 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

اسلام میں مسلم عورتوں کےلیے حجاب (پردہ) لازمی وضروری حصہ ہے

اسلام میں عورت کا مقام

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 82 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز