Hamari Aawaz
تازہ ترین

بیٹیوں کی عظمتوں کو پہچانوں

گوشہ خواتین
📅 28-11-2024 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

گھر کی عصمت گھر کی نکہت گھر کی ندرت بیٹیاںباعث تسکین ہیں اور دل کی راحت بیٹیاں

دل کی رونق دل کی زینت دل کی فرحت بیٹیاںاز طفیل سرور عالم ہیں نعمت بیٹیاں

سسکیاں بھر بھر کے ماں روتی ہیں اس دم پھوٹ کےجس گھڑی ہوتی ہیں گھر سے ان کے رخصت بیٹیاں

اپنی عصمت اپنی حرمت کا سدا رکھنا خیالمیکے اور سسرال کی تم سے ہے زینت بیٹیاں

جاذب قلب و نظر ہیں رونقِ دنیا و دیںباعثِ تسکین ہیں اور دل کی راحت بیٹیاں

پھول جیسی نرم و نازک ہوکے بھی ماں باپ کوگردشِ ایام میں دیتی ہیں طاقت بیٹیاں

بے بسی و مفلسی اور مشکل و آلام میںصبر و استقلال کی دیتی ہیں دولت بیٹیاں

مایۂ صدق و صفا اور خوگر تقوی ہیں جوبے حیائی کی وہ کرتی ہیں مذمت بیٹیاں

ہیں شگفتہ ان کا دامن اور پاکیزہ ہیں وہغیر محرم سے چھپاتی ہیں جو صورت بیٹیاں

زینب و کلثوم رقیہ فاطمہ زہرا سبھیہیں محمد مصطفےٰ کی یہ نفاست بیٹیاں

تم خدیجہ اور مریم عائیشہ کو دیکھ لوخوبصورت آئینہ ہیں ان کی سیرت بیٹیاں

دیکھ لیں سیدانیوں کے پردۂ باشان کوہیں سبق آموز ان کی ساری فطرت بیٹیاں

ناز برداری کرو خورشید انؔور ان کی تمہیں عطاۓ رب سے بخشش کی ضمانت بیٹیاں

فقیر صابریمحمد خورشید انؔور امجدی8799305269

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2691 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

اسلام میں مسلم عورتوں کےلیے حجاب (پردہ) لازمی وضروری حصہ ہے

اسلام میں عورت کا مقام

مسلم اپنے گھر کی عورتوں کو روکیں

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز