تازہ ترین

سب اُن سے جلنے والوں کے گُل ہوگئے چراغ (قسط:3)

سیرت و شخصیات ← خانوادۂ رضا
📅 24-09-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین badge

ازقلم: اے۔ رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالاحات کرلا

جواب:4اگر اس حیثیت سے نہیں مانتا کے انھوں نے بدمذہبوں اور گستاخانِ رسالت کو کافر کہا ہے! یا اُنکا ردّ کیا ہے… تو "اِس سے پتہ چلتا ھیکہ اُسکے اندر بد مذہبیت وہابیت وغیرہ چھپی ہے… لہٰذا اگر وہ اُنکے عقائدِ کُفریہ سے بیزار نہیں ہے اور جو انکے کفری عقائد ہیں اُن سے بیزار نہیں ہے یا انکے کفری عقائد کو جانتے ہوئے بھی کافر نہ مانے تو وہ بھی اُسی زمرے میں ہے یعنی جو حکم اُن خبیث وہابیوں کے لئے ہے کہ…مَن شَکَّ فِی کُفرہٖ وَ عَذَابِہٖ فقد کَفَرجو اِنکے کفر یا عذاب میں شک کرے وہ بھی کافر ہے…. یہی حکم لا محالا اِسکے اوپر بھی لگے گا۔

یاد رہے دورِ حاضر میں جو اعلیٰ حضرت کے مسلک یعنی مسلک اہل سنت جِسے آج "پہچان" کے لیے مسلک اعلیٰ حضرت کہتے ہیں اُس سے ہٹا وہ راہِ ہدایت سے ہٹا اور جو راہِ ہدایت سے ہٹا اسکا ٹھکانہ جہنم ہی ہے۔

اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کا نام امام احمد رضا ہے۔رسول اعظم ﷺ کے معجزات میں سے ایک معجزے کا نام امام احمد رضا ہے۔سراپا علم کا نام امام احمد رضا ہے۔سراپا عشقِ رسول ﷺ کا نام امام احمد رضا ہے۔سچّے نائبِ رسول ﷺ کا نام امام احمد رضا ہے۔دورِ حاضر میں حق اور باطل کے درمیان کھڑے امتیاز کا نام امام احمد رضا ہے…دلوں میں عشقِ رسالت کی شمع روشن کرنے والی ذات کا نام امام احمد رضا ہے۔دین کا پرچم بلند کرنے والی ذات کا نام امام احمد رضا ہے۔وہابیت و رافضیت و قادیانیت و صلح کلیت جیسے عظیم فتنوں سے ہمارے ایمان و عقیدے کی حفاظت کرنے والی ذات اور اِن بد مذہبوں کو مثبت جواب دینے والی ذات کا نام امام احمد رضا ہے۔اپنے پیر و مرشد کی مُراد کا نام امام احمد رضا ہے۔قطبِ وقت سرکار سیدنا آلِ رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اعلیٰ حضرت کو مرید کرنے کے بعد فرمایا: "آج میری فکر دور ہوگئ کے اللہ کل قیامت میں پوچھے گا اے آلِ رسول میرے لئے کیا لایا"؟جس ذات کو آلِ رسول بارگاہِ الٰہی میں پیش کریں اپنی فکر کو دور کرنے اُس ذات کا نام امام احمد رضا ہے۔خانقاہوں کے تقدس کی حفاظت کرکے وہابیت کو ہند سے فنا کرنے والے اور اُنکے ناپاک عزائم کو خاک میں روند دینے والی ذات کا نام امام احمد رضا ہے۔بیگانوں کے دارالافتاء میں حل نہیں ہونے والے مسئلے کو حل کرنے والی ذات کا نام امام احمد رضا ہے۔آج درسگاہوں خانقاہوں کی ضرورت کا نام امام احمد رضا ہے۔اپنے دور کے امامِ اعظم، امامِ رازی، امامِ غزالی (رضی اللہ تعالیٰ عنھم) کا نام امام احمد رضا ہے۔

اب ایسی مبارک و محترم ذات کو جو نہ مانے وہ یقینن سب سے بڑا جاہل، بدبخت، گمراہ فاسق ہی ہے. جبکہ۔۔

مانا عرب نے تجھکو یگانہگایا عجم نے تیرا ترانہمانے ہے تجھکو سارا زمانہحامئِ سنت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت

دورِ حاضر میں اگر ایمان کی سلامتی چاہتے ہو تو سچّے دل سے مسلک اعلٰی حضرت پر گامزن رہیں کہ اسی میں ایمان و عقیدے کی بھلائی ہے۔مسلک اعلٰی حضرت ہی ہے دین حق ہے۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 182 قارئین📊 1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرتِ حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

حضور مفتی اعظم، تعظیمِ نسبت اور ہمارا کردار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز