اے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر
📅 23-04-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہما اکبر آفرین

ہو کرم بہر خدا یا غوث اعظم دستگیرائے مرے حاجت روا یا غوث اعظم دستگیر

تم ولی ابن ولی ہو مرتضی کی جان ہونور چشمفاطمہ یا غوث اعظم دستگیر

کشتی طوفاں میں پھنسی موج بلا ہے ہر طرفہو کرم ائے نا خدا یا غوث اعظم دستگیر

دے قسمیں رب کھلاتا ہے پلاتا ہے تمہیںواہ کیا رتبہ ملا یا غوث اعظم دستگیر

میں اکیلا اور بیاباں سخت مشکل رات ہےالمدد ائے پیشوا یا غوث اعظم دستگیر

زندہ تو نے ہیں کئے مردے باذن اللہ سےمردہ دل کو بھی جلا یا غوث اعظم دستگیر

کر سبا پر بھی نظر کہ یہ سبا ہوجائے ابعشق میں تیرے فنا یا غوث اعظم دستگیر رضی اللہ عنہ

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی سبا

تبصرے (0)
شائع کردہ
Senior Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 82 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 46 ویوز