Hamari Aawaz

منقبت: حافظِ ملت معارف کا چمن

اولیا و صوفیا ← حضور حافظ ملت
📅 16-01-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریبلودا بازار چھتیس گڑھ

حافظِ ملت معارف کا چمنپاسبانِ دین ، زیبِ انجمن

علم و حکمت کا چمکتا آئینہمردِ مومن ، حق نگر ، مردِ خدا

علم و حکمت کا درخشاں آفتابروشنی سے جس کی ہم ہیں فیضیاب

عاشقِ حضرت محمد مصطفیٰمظہرِ علمِ علی شیرِ خدا

مذہبِ اسلام کے وہ رہنمااہلِ سنت کے معین و مقتدیٰ

عالم و حافظ ، محدث اور ولیپیکرِ صدق و صفا اور متقی

اشرفیّہ ان کی علمی یادگاراہلِ ایماں کے لیے دار القرار

اشرفیّہ مرکزِ علم و ادبترجمانِ دینِ سلطانِ عرب

آپ کی " علمی جلالت " خوب ہےعلمی شجرہ آپ سے منسوب ہے

دیپ حکمت کا جلایا آپ نےذرّوں کو انجم بنایا آپ نے

پھول حکمت کا کھِلایا آپ نےقطروں کو دریا بنایا آپ نے

مدح خواں ہے آپ کا اشرف رضاعلم و حکمت اس کو کر دیجے عطا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3946 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

حضور حافظ ملت اور خدمت دین

حضور حافظ ملت اور اشاعت علم

حضور حافظ ملت کی یاد ۔۔۔۔۔

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز