Hamari Aawaz

عصر حاضر کے نامور صاحب قلم ادیب شہیر حضرت علامہ غلام مصطفیٰ نعیمی کے دو قلمی شاہکار منظر عام پر

گوشہ کتب
📅 17-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

منزلوں کے نشاں (صفحات 370)

ہمارے عہد کا بھارت (صفحات 384)

خصوصیات:💧اسلامیات پر جدید ذہنوں اور Educated افراد کو متاثر کرنے والا بہترین مواد💧خلفاے راشدین پر دلکش اسلوب اور منفرد لب و لہجہ کی تحریرات💧عالمی حالات پر بہترین تجزیے💧بھارتی سیاست کے اتار چڑھاؤ کے احوال وکوائف💧سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں ہونے والے علما ومشائخ کے احتجاجات کی مکمل تفصیل💧سانحہ بابری مسجد اور قضیہ کشمیر پر بہترین تجزیاتی تحریریں💧اقلیت مخالف قوانین اور مسلمانوں کے ملی مسائل پر چشم کشا اور فاضلانہ تحریرات

حالات حاضرہ سے واقفیت کے لیے یہ کتابیں بہترین دستاویز ہیں۔

خصوصی آفر:

دونوں کتابوں کی اصل قیمت 600 روپے ہے۔ایڈوانس بکنگ کی صورت میں مکمل سیٹ محض 300 روپے میں حاصل کیا جاسکتا ہے۔سیٹ بک کرنے کے لیے بینک اکاؤنٹ اور فون پے پر رقم بھیج دیں۔اپنا نام موبائل نمبر اور پوسٹل ایڈریس نیچے دیے گئے واٹس ایپ پر سینڈ کردیں۔

اکاؤنٹ: Ac/No 41840100000642Bank of Baroda karawal Nagar Delhiifsc code BARB0KARAWAFone Pay & what's app:9717285505

المعلن: محمد زبیر قادریسنی پبلی کیشن دہلی موبائل 9867934085

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3393 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عرس رضوی اور کتابوں کا میلہ

انوار اختر

تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے علامہ فیض احمد اویسی کا پیغام عمل’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز