Hamari Aawaz

بچوں کا نظم: ماسک اور صفائی

گوشہ اطفال
📅 21-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>خیال آرائی: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد،یو۔پی)salehasiddiquin@gmail.com</p>
<p>ننھے منے پیارے بچوں !ماسک پہن کر باہر نکلوماسک کو ایسے پہننا تم کہناک بھی اچھے سےڈھکی ہوئی ہوباہر نکل کر پیارے بچوں !ماسک نہیں اتارنا تمکان پر لٹکاکریا پھر جیب میںماسک کو نہ رکھنا تمہاتھ بھی دھو نا صابن سےاور اگر نا صابن ہو توسنی ٹائزر کو ہاتھ پر مل لومانوگے اگر یہ کہنا تم توکرونا تمہارے پاس نہ آئےدیکھ تمہیں پھر وہ گھبرائیںالٹے پاؤں و ہ دور سے بھاگےمیرے پیارے معصوم بچوں !صفائی کو تم دھیان میں رکھوگھر سے جب بھی باہر نکلوادھر ادھر کی چیز نہ پکڑواور نہ کسی سے ہاتھ ملاؤبھیڑ اگر تم دیکھو تودور کھڑے ہی رہنا تمپاس نہ ہرگز جانا تمبات چیت بھی دور سے کرناکیونکہ کورونا ہر جگہ ہے پھیلااحتیاط ہر لمحہ کرناکھانسی زخام ہو اگر کسی کوپھر تم ان کے پاس نہ جانااور دوری کا خیال رکھناباہر کی کھلی چیزوں کومٹھائی یا کھلونوں کوگڑیا یا گڈے کورنگ برنگی چیزوں کوہاتھ نہیں لگانا تماور اگر غلطی سے تم نےچھو لیا ہو کھلی چیزوں کوگھر آکے صابن سے مل مل کرہاتھ کو اپنے تم دھو لیناکیونکہ یہ ظالم کورونا ہےاس کو تم نا مذاق سمجھوبوڑھا ہو یا بچہ ہوخطرہ اس سے سب کو ہےنہیں کوئی دوا ہے اس کیاور نہ کوئی علاج اس کاصفائی ہی بس ٹالے اس کواس لیے میرے پیارے بچو!صفائی کی تم عادت ڈالواور بڑوں کا کہنا مانوبلا وجہ نہ باہر گھوموادھر ادھر کی چیز نہ پکڑوبنا ماسک کے اگر گئے تمکرونا تمہیں اپنے جال میں جکڑےپھر نہ کوئی چھڑا پائے گاجان سے اپنی وہ جائے گااس لیے میرے پیارے بچو!صفائی کو تم دھیان میں رکھوماسک پہن کر باہر نکلو</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3027 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

یومِ اطفال کی اہمیت اور آج کا معاشرہ!

ہمارے بچے اور ہماری مسجدوں کا مستقبل

بچوں کو مسجد میں نا لائیں

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز