تازہ ترین

یاد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ

سیرت و شخصیات ← صحابہ کرام
📅 08-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان

اللہ اور رسول کے پیارے معاویہہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ

تاجِ صحابیت نے بڑھاٸ ہے اُنکی شانسونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بانہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

اصحابی کالنّجوم ہے اعلانِ مصطفیٰسب سے وفا کرو یہ ہےفرمانِ مصطفیٰہیں اِس لٸے ہمارے تمہارے معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

بزمِ صحابیت کے وہ دونوں سراج ہیںان کے نشان پا ، سَرِ مومن کے تاج ہیںبیشک علی ہمارے ، ہمارے معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

مانے گا ہر صحابی کو جو بااصول ہےان سے دغا تو حُبِّ علی بھی فضول ہےسچوں کے جان و دل ہیں نثارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

اُن کی براٸ چھوڑ، اے باغی، اے کم نظرداٸم کُلاہِ وعدۂ حُسنیٰ ہے انکے سرسرمہ ہے چشمِ دل کا غبارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

گلزارِ جاں میں قربِ نبوت کے پھول ہیںانکی بہن ضیاۓ مکانِ رسول ہیںہیں لازوال نقش و نگارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

قرآن میں خدانے اتاری ہیں آیتیںجن سے عیاں ہیں بزمِ صحابہ کی عظمتیںمہکی اسی چمن سے بہارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

اُس آنکھ نے زیارتِ سرکار پائ ہےسب رفعتوں سے بڑھ کے یہ انکی اونچائ ہےلبریز ہو گلوں سے مزارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

آقا نے ان کو مہدی و ھادی کی دی دعاتا حشر جگمگاۓ گا وہ جلوۂ ھُدیٰہے رہبری پہ اب بھی منارِ معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

ملت کو عظمتوں کی سحر بخش دیجیئےاے شاہ اپنا فیضِ نظر بخش دیجیئےدامن فریدی بھی ہے پسارے معاویہاللہ اور رسول کے پیارے معاویہ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2632 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

نبی ﷺ کے ساتھ صحابہ کرام کی محبت و فدائیت

امیرالمومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز