منقبت حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ
📅 29-03-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی

شیر خدا کے پیارے حضرت اویس قرنیہیں قلب میں ہمارے حضرت اویس قرنی

عشقِ نبی میں جن کا گزرا ہر ایک لمحہلاریب ہیں وہ پیارے حضرت اویس قرنی

رب کی رضا کے خاطر خدمت میں والدہ کیبن کے رہے سہارے حضرت اویس قرنی

جلوہ دِکھانا ان کو خوابوں میں آکے اک دنعاشق ہیں جو تمہارے حضرت اویس قرنی

ایمان کے لٹیرے بہکائیں ہم کو کیسے"ہیں رہنما ہمارے حضرت اویس قرنی"

ہندوستاں سے ہم کو در پر بلائیے ابہم ہیں غموں کے مارے حضرت اویس قرنی

بن دیکھے مصطفےٰ کے اے عسکریؔ ہمیشہکرتے رہے نظارے حضرت اویس قرنی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

عرس مجدد الف ثانی سرہند سے سریا تک

تذکرۂ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ

کیا کبھی روئے زمیں اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوئی ہے ؟
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز