سہ ماہی عرفان رضا (جولائی تا ستمبر 2021)
📅 07-07-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>برکات رضا گروپ کی انقلابی آواز، مسلک اعلی حضرت اور مشرب صدر الافاضل کا بے باک نقیب سہ ماہی عرفان رضا کا دوسرا شمارہ آپ حضرات کے پیش نگاہ ہے۔لہذا معزز علماء کرام اور محترم قارئین حضرات سے گزارش ہے کہ اس عمدہ رسالہ کا ضرور مطالعہ فرمائیں اور اپنے گراں قدر تاثرات اور قیمتی مشوروں سے نوازیں۔اور ہماری ٹیم عرفان رضا مرادآباد کے لئے دعا فرمائیں۔</p>
<p>اللہ رب العزت جل جلالہ اپنے نبی کریم ﷺ کے صدقے میں ہماری ٹیم کی اس کاوش کو قبول فرماۓ اور رسالہ سہ ماہی عرفان رضا کو اللہ جل شانہ عام مقبولیت بخشے۔اٰمین بجاہ النبی الکریم علیہ التحیۃ والتسلیم</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

عرس رضوی اور کتابوں کا میلہ

انوار اختر

تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے علامہ فیض احمد اویسی کا پیغام عمل’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز