تازہ ترین
Hamari Aawaz

تحفہ رَوَّاسیہ رفاعیہ

سیرت و شخصیات
📅 08-08-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>سلسلہ مبارکہ رِفاعیہ کے جلیل القدر بزرگ، مجدد ملت محمدیہسیدی امام محمد مہدی الرواس الصیادی الرفاعی(متوفیٰ1287ھ) قدس اللہ سرہ کی دس قیمتی نصیحتیں۔</p>
<p>ترجمہ: مولانا مدثر جمال رفاعی تونسوی،بہاول پور، پاکستان</p>
<p>(1)اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس مت ہو۔(2)اپنے اعمال کا تَرازو اپنے ہاتھ میں رَکھ۔ (یعنی اپنے اعمال کا خود محاسبہ کرتے رہو)(3)نیکیوں کی کثرت کر!(4)جتنا ہوسکے کم سے کم بُرائیاں کر!(5)تو اگرچہ معصوم نہیں ہے پھر بھی کوشش کرکہ تجھ سے بُرائی نہ ہو، کیوں&nbsp;کہ بُرائیاں بارگاہِ ربانی میں حاضری سے رکاوٹ بنتی ہیں۔(6)اگر تُجھے نیکی کی توفیق ہو تواللہ تعالی کی اس توفیق کے ساتھ خوش ہو۔(7)اگر توبُرائی اورگناہ میں مبتلا ہوجائے تو اپنے آپ پر رو۔(8)اللہ تعالیٰ سے کثرت کے ساتھ مغفرت طلب کیا کر، کیوں&nbsp;کہ وہی گناہوں&nbsp;کو معاف کرنے والا، عیوب کو چھپانے والا اور تنگیوں&nbsp;کو دور کرنے والا، اور غیب سے اپنے بندوں&nbsp;کے دِلوں&nbsp;پر نور کا فیضان فرمانے والا ہے۔(9)اپنے نبی اعظم ﷺ کو اللہ تعالی کے ہاں&nbsp;اپنے قرب کے لیے وسیلہ بنا۔(10)اپنے نبی اعظمﷺ پر درود وسلام کے ذریعے اپنے دِل کو باغ بنا، اور اپنی خلوت و جلوت میں اس دُرود و سلام کی کثرت کر۔</p>
<p>(الدرۃ البیضاء&nbsp;للامام محمد مہدی الرواس الرفاعی بتحقیق الشیخ عبدالحکیم بن سلیم عبدالباسط۔ ص63 )</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2665 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

شہید یحییٰ سنوار کی وصیت!

غوث الرحمٰن خواجہ عبدالحلیم المعروف حضرت حاجی آغا (حضرت آغا بابجی صاحب)

ڈاکٹر سید وحید کوثر کرنولی ، منفرد لہجے کا شاعر

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز