Hamari Aawaz

رسالہ : اہل قبلہ کی تکفیر ایک مناظراتی تصنیف ۔

گوشہ کتب
📅 08-08-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>تحریر : طارق انور مصباحی</p>
<p>فقیہ النفس مخدوم گرامی حضرت علامہ مفتی مطیع الرحمن صاحب قبلہ رضوی دام ظلہ الاقدس کا رسالہ:"اہل قبلہ کی تکفیر"مناظراتی مباحث پر مشتمل ایک تصنیف ہے۔اس میں اسماعیل دہلوی کی تکفیر سے متعلق دیوبندیوں کے اعتراضات کے الزامی جوابات ہیں۔اس میں الزام خصم کے طور پر یہ تحریر کیا گیا کہ کسی کی صحیح تکفیر کلامی کے بعد اس سے اختلاف ممکن ہے۔یہ تحقیقی جواب نہیں ہے۔اسکات خصم کے واسطے ایسا کہا گیا ہے۔</p>
<p>برادران اہل سنت وجماعت اس رسالہ کے مشمولات سے استدلال نہ کریں۔وہ تحقیقی مباحث نہیں۔ہم نے اپنے رسالہ:مناظراتی مباحث اور عقائد ونظریات میں اس رسالہ سے متعلق وضاحت رقم کر دی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3208 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عرس رضوی اور کتابوں کا میلہ

انوار اختر

تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے علامہ فیض احمد اویسی کا پیغام عمل’’ترے دُشمن سے کیا رشتہ ہمارا یا رسول اللہﷺ‘‘

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز