تازہ ترین

دیوالی گیت

شعر و شاعری ← گیت
📅 04-11-2021 👁 6 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔بھارت

روشنی بن کے چھائی دیوالیمیرے گھر مسکرائی دیوالی

آؤ اس کو دلوں میں بھر لیں ہمجو اجالا ہے لائی دیوالی

ہجر میں یادوں کے دئے رکھ کراب کے میں نے منائی دیوالی

ظلم کی تیرگی سے گزرے ہیںتب کہیں ہم نے پائی دیوالی

کٹ گیا مرحبا مرا بن باسآج میں نے منائی دیوالی

پیرہن اس کا جھلملاتا ہےیا کہ ہے جگمگائی دیوالی

پیار کی آگ میں جلے تھے جبآج وہ یاد آئی دیوالی

رکھنا روشن مجھے یونہی لوگودے رہی ہے دہائی دیوالی

شمعِ الفت جلائیں آؤ ہموصل کی رت ہے لائی دیوالی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1652 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز