تازہ ترین

بریلی شریف کا سفر: خانقاہِ رضویہ اعلیٰ حضرت میں حاضری

مراسلہ
📅 10-11-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: محمد ہاشم قادری مصباحیجمشیدپور، جھارکھنڈ</p>
<p>الحمدللہ بریلی شریف میں حاضری ہوئی، یادگار اعلیٰ حضرت جامعہ رضویہ منظر اسلام میں علمائے کرام سے اور ماہنامہ اعلیٰ حضرت کے آفس میں مفتی محمد سلیم بریلوی، حضرت مولانا محمد شہاب الدین رضوی،قاری رضوان بریلوی امام مسجدِ نوری خانقاہ،اور نماز فجر میں صاحب سجادہ حضور سبحانی میاں قبلہ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا حضرت مولانا محمد شہاب الدین بر یلوی نے نا چیز کا تعارف بہت خوبصورت طریقے سے کرا یا آپ حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشید پور سے ہیں ہندوستان کے مشہور رسائل و جرائد و مجلات واخبارات میں آ پ کے مضامین برابر شائع ہوتے رہتے ہیں وغیرہ وغیرہ،حضرت نے بہت خوشی ظاہر فر مائی خوب خوب دعائیں دیں، علمائے کرام واسٹاف سے بھی ملاقات ہوئی، ماہ نامہ سنی دنیا کے آ فس ودارلافتا میں آڈیٹر سنی دنیا مفتی نشتر فاروقی صاحب علمائے کرام سے ملاقاتیں ہوئیں،مرکز عقیدت حضور اعلیٰ حضرت وپیرو مرشد مولانا مصطفیٰ رضا خان بمشہور حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ کے یہاں حاضری وفاتحہ خوانی کے بعد اپنے ملک وتمام عالم اسلام میں آمن و امان مسلمانوں کی جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت و ترقی کی دعائیں بطفیل حبیبِ لو لاک صلی اللہ علیہ وسلم کے کیں اللہ قبول فرمائے آمین اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین نوٹ: کل ان شاءاللہ تعالیٰ جامعۃ الرضا کی حاضری کا ارادہ ہے-</p>
<p>حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشید پور جھارکھنڈ 09386379632</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1427 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ہمارے پیارے باشندگان سمرا اور قرب جوار کی بستیاں آپ کے جذبہ محبت کو سلام!

موسم سرما کی آمد آمد ہے!!

استاذ کا خط شاگرد کے نام

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 82 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز