Hamari Aawaz

موسم سرما کی آمد آمد ہے!!

مراسلہ
📅 18-10-2024 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>✍🏻 منظر کش: نازش مدنی مرادآبادی</p>
<p>موسمِ سرما کی آمد آمد ہے.... جلد ہی موسمِ سرما کا آغاز ہونے کو ہے.... اس موسم ميں دن چھوٹے .... جب کہ راتیں لمبی ہو جاتی ہیں.... درجہ حرارت گر جاتا ہے.... سورج کی شعاعیں سیدھی رخ پر بآسانی جمنے لگتی ہیں.... شامیں سہانی لگنے لگتی ہیں.... دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو جاتی ہے....پرندوں کی ہجرت پَر تول رہی ہوتی ہے... ہوا میں دھوپ کی آ میزش اور ساون کی نمی آجاتی ہے....گلاب تھک رہے ہوتے ہیں.... موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ جاتے ہیں.... کسان موسم سرما کی سبزیاں اگانا شروع کر دیتے ہیں....کولہو کس لئے جاتے ہیں....اور گنّے کا تازہ تازہ گڑ بننا شروع ہو جاتا ہے.... اور ادھر نئی پیداوار کی مونگ پھلیاں بھی بُھننا شروع ہو جاتی ہیں... اور بھٹّیوں میں آگ سلگا لی جاتی ہیں... بزرگوں کی بیٹھکوں میں چائے کے دور اور حقّوں کی گڑگڑاہٹ بڑھ جاتی ہے... الغرض یہ موسم بڑا خوش گوار اور پر بہار ہوتا ہے....جس کا پورے سال ہی بڑی شدّت سے انتظار رہتا ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2809 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ہمارے پیارے باشندگان سمرا اور قرب جوار کی بستیاں آپ کے جذبہ محبت کو سلام!

استاذ کا خط شاگرد کے نام

رام گری پنڈت کو سزا دی جائے

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز