Hamari Aawaz

ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کا

اولیا و صوفیا ← حضور خطیب البراہین
📅 05-10-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

مرشد برحق خلیفہ حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیا محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمة و الرضوان (سابق شیخ الحدیث دارالعلوم تنویرالاسلام، امرڈوبھا سنت کبیر نگر)

ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کادنیا کرتی ہے سمّان صوفی نظام الدین کا

مسلک اعلیٰ حضرت پر ہی چلنا ہردم تمبس یہی تو تھا فرمان صوفی نظام الدین کا

جو ان کا ہے وہ میرا ہے جو ان کا نہیں وہ میرا کہاںتھے اعلیٰ حضرت ہی میزان صوفی نظام الدین کا

ان کی رضا سے رب ہے راضی، چلتی ہے بس ان کی مرضیکچھ ایسا تھا ایمان صوفی نظام الدین کا

سنت زندہ کرکے بتایا ہم سب کو بھی راہ دکھایاہے ہم پر یہ بھی تو احسان صوفی نظام الدین کا

جھولی اپنے منگتوں کی بھرتے تھے کچھ ایسے کہمنگتا بن جاتا سلطان صوفی نظام الدین کا

ازقلم: محمد شعیب رضا قمرؔ گورکھ پوری نظامی فیضی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3032 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا

حضور خطیب البراہین اور آپ کی دعاؤں کی تاثیر

حضرت خطیب البراہین صوفی محمد نظام الدین قادری؛ اولو العزمی اور استقامت کے چند درخشاں پہلو

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز