چند ممتاز ہندوستانی مبلغین اسلام

ماضی قریب کی چند وہ ہندوستانی شخصیات جنہوں نے بڑے پیمانے پر دعوت و تبلیغ کا کام کیا۔ ان میں اکثر مبلغین اسلام ایسے ہیں، جن کے دست مبارک پر ہزاروں کی تعداد میں غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا۔ کمال کی بات یہ بھی ہے کہ ان میں اکثر مبلغین مبلغ ہونے کے ساتھ ساتھ مناظر بھی تھے، اور اہل باطل سے کئی کام یاب مناظرے بھی کیے۔ ساتھ ہی ساتھ سب تعمیری فکر رکھتے تھے، اور اپنے پیچھے کئی یادگار تعمیری کام چھوڑ کر گئے، اللہ تعالیٰ ان سب کی خدمات کو قبول فرمائے، اور ان کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے، آمین۔

۱۔ علامہ شاہ عبد العلیم صدیقی میرٹھی علیہ الرحمہ (خلیفہ: امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ)

۲۔ مولانا غلام قطب الدین برہم چاری چشتی علیہ الرحمہ (خلیفہ: اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کچھوچھوی علیہ الرحمہ)

۳۔ شیخ احمد دیدات شافعی علیہ الرحمہ (متاثر: علامہ رحمت اللہ کیرانوی، علامہ شاہ عبد العلیم صدیقی میرٹھی علیہما الرحمہ)

۴۔ علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی میرٹھی علیہ الرحمہ (رکن بانی دعوت اسلامی)

۵۔ ڈاکٹر حمید اللہ نظامی حیدر آبادی علیہ الرحمہ (فاضل جامعہ نظامیہ حیدر آباد)

٦۔ علامہ ارشد القادری بلیاوی علیہ الرحمہ (رکن بانی دعوت اسلامی)

۷۔ ڈاکٹر فضل الرحمن انصاری قادری علیہ الرحمہ (بانی: علیمیہ انسٹی ٹیوٹ کراچی)

از: محمد سلیم انصاری ادروی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

شہید یحییٰ سنوار کی وصیت!

غوث الرحمٰن خواجہ عبدالحلیم المعروف حضرت حاجی آغا (حضرت آغا بابجی صاحب)

ڈاکٹر سید وحید کوثر کرنولی ، منفرد لہجے کا شاعر
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز