Hamari Aawaz

معراجِ جانِ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

نبی کریمﷺ ← معراج النبیﷺ
📅 03-03-2022 👁 7 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نتیجہ فکر: عاصی محمد امیر حسن امجدی جھانسی</p>
<p>یوں عرشِ بریں پر ہے تری جلوہ نمائیہیں دنگ بشر جن و ملک ساری خدائیافلاک ہوئے نازاں ترے شرفِ قدم سےتڑپی ہےمگر غم میں زمیں سہہ کےجدائیسر مو بھی نہ سدرہ سے بڑھے بلبلِ سدرہبولے! کہ نہیں آگے مری اس سے رسائیاورشان سےہیں آپ گئے"لا مکاں،،دیکھوکیا قربِ خدا واہ تری ذات نے پائی!!ہے ایک دو عالم ہی نہیں رحمتِ عالم!!ہے خلق ہر عالم کی سدا تری فدائی!!کل انبیاء حاضر ہیں مگر شان تو دیکھواقصیٰ میں دوگانہ شہِ خوباں نے پڑھائیاز آدم و عیسیٰ تا سبھی اقتداء کرلیںیوں رب نے تری شان معظم ہے دکھائیمعبود منزہ ہے ہر امکانِ مکاں سے !!محبوب کو حاصل ہے مگر شرف لقائیہیں پنہاں ہزاروں شبِ معراج میں معراجگزرےہیں جہاں جس سےوہ معراج ہےپائیہاں! اس پہ ہیں قربان سبھی ساعتیں واللہساعت وہ جو معراج کی ساعت میں ہے آئیتجھ سا ہے نہیں کوئی کہیں جانِ دوعالماللّٰہ نے صورت ہی حسیں ایسی بنائی !!کیاخوب شبِ وصل ہےمحبوب و محب میںخوش رنگ سماں آج یہی رات ہے لائی !!جب دولتِ دارین ہے وابستہ انہیں سے!!پھیلاؤں میں کیوں اور کہیں دستِ گدائیمخلوق تو مخلوق ہیں خود خالقِ عالم!!قرآن میں کرتاہے تری مدح و سرائی!!رسوا نہ ہو عاصیؔ یہ کہیں حشر میں آقا!!رکھ لینا تمہیں لاج ہے بس تیری دہائی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2967 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

دیدار مصطفیٰ کا اشتیاق اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

نعت رسول: دامن میں لیے خیر ہے آئی شب معراج

واقعہ معراج النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن و حدیث اور سیرت کی روشنی میں

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز