تازہ ترین

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست

شعر و شاعری ← نظم
📅 25-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال</p>
<p>گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاستبے شک برائے عظمت ہے لازمی سیاستمکر و فریب سے گر ہے قوم کو بچانابہر دفاع امت ہے لازمی سیاستتعلیم و معیشت کا بحران دور ہوگاکرنی ہے گر تجارت ہے لازمی سیاستاب اس جہاں میں کوئی نہ کام تیرا ہوگاگر ہے عمل سے رغبت ہے لازمی سیاستفرش زمین پہ ظالم کی حکمرانی کیوں ہے؟ظالم سے بغاوت کو ہے لازمی سیاسترہبر کی کرسیوں پر قبضہ ہے رہزنوں کاکرنی ہے گر حفاظت ہے لازمی سیاستتیرا وقار و شہرہ ہے مٹ گیا جہاں سےبہر حصول شہرت ہے لازمی سیاستاقوام جہاں سے کیوں ہے خوف زدہ ازہربہر بحال سطوت ہے لازمی سیاست</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1861 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز