تازہ ترین

کرم ہے رب کا نہایت زکوٰۃ دیتے رہو

شعر و شاعری ← نظم
📅 26-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

کرو سماج کی خدمت زکوٰۃ دیتے رہوہے یہ اصول جماعت زکوٰۃ دیتے رہو

تمھیں غریب نوازیں گے سب دعاؤں سےبڑھے گا نفع تجارت زکوٰة دیتے رہو

کتاب رب میں ملا حکم رب کا کتنی بارملےگی گھر میں بھی برکت زکوٰۃ دیتے رہو

جو مستحق ہیں انھیں ڈھونڈو اور مدد بھی کروگھٹے گی ملک سے غربت زکوٰة دیتے رہو

خدا نے ذکر کیا اس کا بھی نماز کے ساتھہے ظاہر اس سے فضیلت زکوٰة دیتے رہو

مہ صیام میں نیکی میں ضرب ہوتا ہےہے وقت کتنا غنیمت زکوٰۃ دیتے رہو

نکالنا ہے تمھیں" عینی "ڈھائی فیصد بسکرم ہے رب کا نہایت زکوٰۃ دیتے رہو

از: سید خادم رسول عینی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1961 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 52 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز