شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع
📅 02-05-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
رمضان المبارک

ازقلم: فیضان علی فیضان، پاک

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداعہے یہی حُکمِ خدا الوداع اب الوداع

برکتیں لایا تھا تُو اور خوب بانٹِیں برکتیںسب کی جھولی بھر چلا الوداع اب الوداع

تیرے آنے سے یہاں روشن رہے صبح و شامتھے یہ دن سب سے جدا الوداع اب الوداع

قرآں بھی نازل ہوا یاں تیرے ہی ایام میںتھا تُو لایا معجزہ الوداع اب الوداع

تھے عبادت کے یہ دن، راتیں خدا کے ذکر کیکر کے بے رونق چلا الوداع اب الوداع

تھے یہ چند گنتی کے دن، ہے یہ فرمانِ خداخود خدا اسکی جزاء الوداع اب الوداع

پھر ملیں گے انشاء اللہ اگلے سالوں میں فیضانپھر یہ دن لائے خدا الوداع اب الوداع

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 78 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 47 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 45 ویوز

حضور اقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔
👁 43 ویوز