Hamari Aawaz

رمضان جا رہا ہے

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 30-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف

غم گین سب کو کر کے مہمان جا رہا ہےکر کے اداس ماہِ غفران جا رہا ہے

مسجد کی رونقیں بھی اب ختم ہو رہی ہیں"صدمہ ہزار دے کر رمضان جا رہا ہے"

روزہ نماز سحری افطاری و تراویحہم راہ ہر سعادت مہمان جا رہا ہے

رحمت تھی، مغفرت تھی اور تھی نجاتِ نارجس ماہ میں وہ ماہِ فیضان جا رہا ہے

جس ماہ میں جزا بھی ستر گنا تھی زیادہافسوس اب وہ ماہِ غفران جابرہا ہے

رب کی رضا کا جس میں ملتا سنہرا موقعہو کر جدا وہ ماہِ رضوان جا رہا ہے

کیسے کرے یہ مہماں ناصر منیری رخصتہے حال تو برا اب رمضان جا رہا ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2891 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز