Hamari Aawaz

عظمتِ قرآں

شعر و شاعری ← نظم
📅 10-05-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رب کی رحمت سے دولت قرآںہم کو حاصل ہے برکتِ قرآں

اے خدا تیری بندگی کی ہےہم نے کرکے زیارتِ قرآں

کاش کے ہم سبھی سمجھ جائیںعظمت و شان و شوکتِ قرآں

ہوتی کیا آساں زندگی اپنیمانتے جو نصیحتِ قرآں

ہم نہ کر پائے قدر مولا معافہاتھ تو آئی نعمتِ قرآں

یہ ہے محفوظ اپنے سینوں میںمٹ نہیں سکتی صورتِ قرآں

یہ ہے اللہ کا کلامِ مبیںجان لو اس سے عظمتِ قرآں

اس میں آدابِ زندگی بھی ہیںیہ بھی تو ہے فضیلتِ قرآں

اس کو کونین میں ملی عظمتجس نے پالی ہدایتِ قرآں

ساری دنیا کے علم سے نہ بنیایک بھی یارو آیتِ قرآں

ازقلم: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3480 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز