تازہ ترین

منقبت غوثِ اعظم

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 05-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

مدد کا وقت ہے فریاد یا غوثکرو ہم سب کی اب امداد یا غوث

جو دشمن ہیں نبی کے اولیا کےکرو تم ان کا گھر برباد یا غوث

گناہوں کے سمندر میں گھرا ہوںبیاں کیسے کروں روداد یا غوث

تیری یادوں میں ایسا گم رہوں میںنہ پھر آئے کسی کی یاد یا غوث

تمہاری منقبت جب بھی پڑھوں میںملے سب سے مبارک باد یا غوث

سجائی جا رہی ہے ہر کسی کےگھروں میں محفلِ میلاد یا غوث

بچا لو مکرِ شیطاں سے مجھے تمکہ تکتے ہیں مجھے صیاد یا غوث

خصوصی ہو کرم اشرفؔ رضا پریہیں سے دیکھ لے بغداد یا غوث

محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2649 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز