Hamari Aawaz

خراج عقیدت سرکار غوث اعظم

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 11-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

جو ایک بار رکھدیں قدم غوث اعظممرا گھر ہو رشکِ ارم غوث اعظم

مسا ئل ہیں گرچہ اہم غوث اعظمتیرے ہوتے کیسے ہوغم غوث اعظم

تصرّف سے اپنے مٹا دیں ہمارےرکھے ہیں دلوں میں صنم غوث اعظم

رقم کیسے مدحت ہو ہیبت سے تیریلرزتے ہیں سب کے قلم غوث اعظم

تمہیں نا خدا ہو جو کشتئ دل کےہمارا بھی رکھیں بھرم غوث اعظم

جہاں جب کسی نے بھی ان کو پکاراپہنچتے ہیں اس کو بہم غوث اعظم

جسے دیکھ لیں اک نگاہ غضب سےپہنچ جائے ملک عدم غوث اعظم

جہاں دیکھتا ہوں ہیں جلوے تمھارےفلک ہو کہ عرب و عجم غوث اعظم

جلاتے ہیں مردوں کو ٹھوکر سے اپنیمرے دل پہ رکھ دیں قدم غوث اعظم

اگر نیک ہیں ہم تو تم ہو ہمارےبرے ہیں تو ہیں تیرے ہم غوث اعظم

بلا کر اویسی کو پھر اپنے در پہنکالو مقدر کے خم غوث اعظم

از قلم: غلام غوث اویسیبڑی سرکار میدانپورہ بلگرام شریف8960826612

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3245 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز