Hamari Aawaz

منقبت پیران پیر رضی اللہ عنہ

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 11-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ

اونچا بڑا مقام ہے پیران پیر کانانا شہِ انام ہے پیران پیر کا

قسمت جگانا کام ہے پیران پیر کابگڑی بنانا کام ہے پیران پیر کا

قصرِ ولا کی محفل انوار میں سدافیضان کس کا عام ہے؟ پیران پیر کا

ابدال ہو، ولی ہو، قلندر ہو، غوث ہوسب کو ہی احترام ہے پیران پیر کا

پی کر کے مست ہو گئے خواجہ پیا جسےکیا خوب تر وہ جام ہے پیران پیر کا

شاہ زمن کا نام ہے نبیوں میں جس طرحیوں اولیاء میں نام ہے پیران پیر کا

لکھ دینا بعد موت کفن پر مرے ضرور !یہ قادری غلام ہے پیران پیر کا

جب چاہوں بات کر لوں میں غوث الوری سے ابدل میں مرے قیام ہے پیران پیر کا

ہے آرزو کہ مجھ کو کہیں دیکھ کر سبھییہ قادری غلام ہے پیران پیر کا

مشکل کو ایک پل میں ہی آسان کرتے ہیںمشکل کشائی کام ہے پیران پیر کا

نسبت ہے ایسی غوث سے شاہد رضا تجھےتو قادری غلام ہے پیران پیر کا

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 3529 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 58 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 52 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز