امام صاحب کو کب مارا جائے ؟؟؟
<p>عباسی خلیفہ متوکل نے عبادہ کو کہا مجھے تمہاری شکایت پہنچی ہے کہ تم نے امام مسجد کو مارا ہےمعقول عذر بیان کرو ورنہ تمہیں سزا دی جائے گیعبادہ نے کہاامیر المومنین میں مسجد کے پاس سے گزر رہا تھا اذان ہوئی میں نماز پڑھنے چلا گیاجماعت کھڑی ہوئی تو امام صاحب نے پہلی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورہ بقرہ شروع کر دیمیں نے سوچا بس چند آیات پڑھے گا مگر امام صاحب نے پہلی رکعت میں پوری سورہ بقرہ پڑھیپھر دوسری رکعت کے لیئے کھڑے ہوئے تو میں نے سوچا اب فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص پڑھے گا مگر امام صاحب نے سورہ آل عمران شروع کر دی اور وہ مکمل پڑھ دینماز ختم ہوئی تو امام صاحب نے لوگوں کی طرف منہ کیا اس وقت سورج بس طلوع ہونے ہی والا تھاامام صاحب کہنے لگےالله آپ لوگوں پر رحم کرے اپنی اپنی نماز دہرا لو کیونکہ میرا وضوء نہیں تھا۔میں اٹھا اور امام صاحب کو ایک تھپڑ مار دیامتوکل یہ سن کر ہنس پڑا</p>
<p>منقول بہ نثر الدرر لابی سعد الآبی</p>
<p>ایسا امام ہو تو اس سے ویسے ہی پیار ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 82 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 48 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 46 ویوز