غزل: نہیں تم ہو بھارت چلانے کے قابل
📅 24-10-2024
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نہیں تم ہو بھارت چلانے کے قابلفسادوں سے اس کو بچانے کے قابل

یہاں پر تو ہوتے ہیں روز آنہ دنگےنہیں تم نے چھوڑا زمانے کے قابل

تھا اچھے دنوں کا جو وعدہ تمھاراہوئے تم نہ اس کو نبھانے کے قابل

ہیں دنگے کرائے ہوئے دیش بھر میںاجی ! کیا ہو تم منہ دکھانے کے قابل

ہیں اقبال بھی سوچتے یہ لحد میںبچا کیا ؟ چمن ! اُس ترانے کے قابل

وطن پر فدا ہم ہیں ہردم۔ مگر تمتھے تب بھی نہیں سر کٹانے کے قابل

قمرؔ تیرا غم ہے زمانے میں ظاہرنہیں ہے مگر تو سنانے کے قابل

نتیجۂ فکر: محمد شعیب رضا قمرؔ گورکھ پوری

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ! اب کس دیوار پہ سر اپنا پٹکوں؟

سانس بھی لوگے تو غدار کہا جائے گا

جو ہوا حال ہمارا سو تمھارا ہوگا
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 85 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 57 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 51 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز