Hamari Aawaz

نعتِ رسول: اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 04-11-2024 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: طفیل احمد مصباحی

اخلاص کا خامہ ہو عطا دستِ ہنر میںہو عمر بسر وصفِ شہِ جن و بشر میں

توصیف و ثنائے شہِ ابرار کے باعثشامل ہے تب و تاب مری فکر و نظر میں

پُر نور بنا دے مرے ہر خواب کا منظر" اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں "

اے منکرِ سرکار ! نظر کیوں نہیں آتااعجاز پیمبر کا تجھے شقِّ قمر میں

دیکھو کہ سمٹ آئی ہے ہر ایک فضیلتاللہ کے محبوب شہِ جن و بشر میں

آقا نے جو پھونکا تھا کبھی صورِ عدالتہے آج بھی ایوانِ جفا زیر و زبر میں

جب کروٹیں لیتی ہیں تمنائے زیارتاک ہُوک سی اٹھتی ہے مرے قلب و جگر میں

دنیا کو یہ انجام بتا دیجیے احمدؔ !گستاخِ پیمبر کا ٹھکانہ ہے سقر میں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2802 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز