تازہ ترین
Hamari Aawaz

نعتِ رسولِ پاک ﷺ

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 09-11-2024 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

معاون فضلِ داور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤںنگاہِ لطفِ سرور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

محمد مصطفیٰ کے عشق کی پاکیزہ خوشبو سےمشامِ جاں معطر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

جنابِ حضرتِ حسّاؔن و جاؔمی و رضاؔ خاں کی" ثنا خوانی " جو رہبر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

تصوّر کے جھروکے میں نبی کے پاک روضے کااگر پاکیزہ منظر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

خدائے قادر و قیّوم کی توفیق کا بادلجو سر پر سایہ گُستر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

زباں ہو با وضو ٬ فکر و قلم ہو سجدہ ریزِ درتپیدہ قلبِ مضطر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

مہ و انجم کو آئینہ دکھانے کے لیے احمدؔ !!نبی کا پائے اطہر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں

ازقلم: طفیل احمد مصباحی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2662 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز