تجلیات شعیب الاولیاء کی اشاعت جلد
مواد کے لیے درج ذیل کتابوں کو ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔

مکرمی جملہ ارباب لوح و قلم!……………… السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہامید ہے کہ آپ حضرات بہ خیر و عافیت ہوں گے۔

عالم اسلام کی مایہ ناز علمی و روحانی شخصیت شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء محمد یار علی لقد رضی المولیٰ عنہ کا 59واں عرس سراپا قدس 22 محرم الحرام 1447 ھ کو منعقد ہونے جارہا ہے۔ اس حسین موقع پر استاذ گرامی حضرت علامہ صاحب علی چترویدی صاحب قبلہ کے حکم و ایماء پر صاحب عرس حضور شعیب الاولیاء رحمہ اللہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ہم ایک ضخیم دستاویز بنام "تجلیات شعیب الاولیاء" پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے جارہے ہیں۔لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اس عظیم کام میں آپ قلمی تعاون فرماتے ہوئے اپنا قیمتی مضمون ہمیں ارسال فرمائیں۔جتنے مضامین ہمیں موصول ہوچکے ہیں اور جن عناوین پر ابھی تک مضامین موصول نہیں ہوئے ان کی لسٹ ہم ساتھ میں بھیج رہے ہیں۔ آپ ان میں سے کسی کا انتخاب فرما کر ہمیں فوراً آگاہ فرما دیں۔ شکریہ

جاروب کش بارگاہ شعیب الاولیاءمحمد شعیب رضا نظامی فیضیخادم جامعہ رضویہ اہلسنت گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔رابطہ نمبر: 9792125987ای میل: hamariaawazurdu@gmail.comویب سائٹ: hamariaawaz.com

شعیب الاولیاء ایک تعارف ڈاؤنلوڈ کریں

https://www.mediafire.com/file/vzfu6lbp6qdflgk/Suaib_Ul_Auliya_Ek_Taruf.pdf/file

سیرت شعیب الاولیاء ڈاؤنلوڈ کریں

https://www.mediafire.com/file/5eam7ybexdbwf2q/Seerate_Shu%2527aibul_Auliya.pdf/file

تذکرہ شعیب الاولیاء ڈاؤنلوڈ کریں

https://www.mediafire.com/file/9gi83sw9gxt1o9k/TAZKIRA_SHOEBUL_AULIYA.pdf/file

نوٹ

اس اعلان کے بعد باقی ماندہ عناوین میں سے جن عنوانات کا انتخاب ارباب قرطاس و قلم نے کر لیا، اس کی فہرست درج ذیل ہے۔۔۔۔

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

حضرت سیدنا احمد کبیر رحمہ اللہ کے عرس پر ہماری آواز شائع کرے گا آن لائن ضمیمہ

عالمی شہرت یافتہ اردو،ہندی ویب پورٹل پر اس طرح لگوائیں اشتہارات رعایتی قیمت کے ساتھ!