عید آئی ہے

رب کی کر تو ثنا عید آئی ہےہوگا راضی خدا ، عید آئی ہے

نعت پڑھ رسول عربی کیورد کر صلی علیٰ عید آئی ہے

ہر مسلماں پہ برسی ہے جھوم کررب کی رحمت کی گھٹا عید آئی ہے

بے سبب بخش دے مرے مولیتجھ سے ہے یہ دعا ، عید آئی ہے

جوبھی بیمارہیں طفیل حبیب ﷺسب کو دے دے شفا عید آئی ہے

جتنے مظلوم قید ہیں ان کوجلد مولی چھڑا عید آئی ہے

تیرے محبوب ﷺ کی ساری امت کوظالموں سے بچا عید آئی ہے

آہ رمضان ہوگیا رخصتکچھ عمل نہ کیا، عید آئی ہے

اب بلالیجئے مدینے میںہے یہ ہی التجا ، عید آئی ہے

مجھ کو عیدی میں ائے مرے آقاﷺاپنا جلوہ دکھا عید آئی ہے

ہے انہی کا کرم انہی کی عطاپھر یہ مژدہ سنا عید آئی ہے

آنے والے برس مدینے میںماہ رمضاں دکھا عید آئی ہے

آئے ہوا اب ذرا مدینے کیخوشبو لاکے سونگھا عید آئی ہے

جن کے اعمال ہوگئے ہیں قبولہاں انہی کی سبا عید آئی ہے

از قلم: جویریہ خانم اشرفی

تبصرے (0)
شائع کردہ
Senior Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 78 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 53 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 47 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 45 ویوز

حضور اقدسﷺ کا اسوہ دونوں جہاں میں کامیاب بناتا ہے۔
👁 43 ویوز