تازہ ترین

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہے

ماہ وار مضامین و مقالات ← شوال المکرم
📅 03-05-2022 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہما اکبر آفرین badge

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہےخوشی کے غنچے کھلانے کو عید آئی ہے

نبی کی نعت سنانے کو عید آئی ہےہمیں نبی سے ملانےکو عید آئی ہے

کرم کے دریا بہانے کو عید آئی ہےنصیب سب کے جگانے کو عید آئی ہے

دلوں میں پیار بڑھانے کو عید آئی ہےکہ دل سے دل کو ملانے کو عید آئی ہے

خزاں کی رت بھی مٹانے کو عید آئی ہےچمن دلوں کا کھلانے کو عید آئی ہے

یہ دن عظیم ہے ، نہ کر گناہ میں ضائعخدا کی حمد سنانے کو عید آئی ہے

عبادتوں میں گزارا جنہوں نے رمضاں انھیںنوید خلد سنانے کو عید آئی ہے

مَہِ صیام کے ان سارے روزہ داروں پرخزانے رب کے لٹانے کو عید آئی ہے

نبی کے صدقے ہی ہم کو سبا ملی عیدیںنبی کی شان بتانے کو عید آئی ہے

تڑپتے اب ہیں سبا دید کے لیے عشاقنبی کی یاد دلانے کو عید آئی ہے

سعدیہ بتول اشرفی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Senior Writer ★★★★★
ہ

ہما اکبر آفرین

📍 Faizabad

📰 187 پوسٹ👁 136 قارئین📊 0.7 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

فضائل: ماہ شوال المکرم

کیسے منائیں عید

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تم

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز