ایسی عیدیں ہزار دیکھو تم
📅 03-05-2022
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تمزندگی بھر بہار دیکھو تم

تم پہ بارش ہو رحمتوں کی صداہر خوشی کو بار بار دیکھو تم

مزہ آۓ گا تمہیں بھی محبت میںعشق کا کرکے اظہار دیکھو تم

کبھی زندگی میں کوئی غم نہ پاؤایسی خوشی بار بار دیکھو تم

بھٹکتے ہو کیوں راہ حق سے بھلااپنے آباؤ اجداد کے قردار دیکھو تم

فیضان روٹھا نہ کرو تم ذرا ذرا سی باتوں پرمت پھرو نظر مجھ کو ایک بار دیکھو تم

ازقلم: فیضان علی فیضان

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 83 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 61 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 47 ویوز