نعت مصطفٰےﷺ: شہر طیبہ میں لے کے جاؤ مجھے
📅 22-12-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
محمد نثار نظامی

ازقلم : محمد زاہد رضا بنارسی

فکرِ دنیا سے اب بچاؤ مجھےآخرت کا سبق پڑھاؤ مجھے

میں ہوں دیوانۂ نبئِ کریمشہرِ طیبہ میں لے کے جاؤ مجھے

یا نبی التجا ہے آپ اپنیآتشِ عشق میں جلاؤ مجھے

بھولنا چاہتا ہوں دنیا کوجامِ عشق نبی پلاؤ مجھے

اے نکیروسوال سے پہلےجلوۂ مصطفٰے دکھاؤ مجھے

میں مریضِ فراقِ طیبہ ہوںآبِ زم زم فقط پلاؤ مجھے

میں ہوں عاشق علی کے بیٹے کاآفت وغم سے ہے لگاؤ مجھے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Rising Writer

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ
👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع
👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش
👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)
👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ
👁 48 ویوز