تازہ ترین
Hamari Aawaz

نعت رسول: صمیم قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشق

شعر و شاعری ← نعت رسول
📅 22-12-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: محمد نثار نظامی badge

صمیمِ قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشقہوا وہ رب کا ! اور اس کا زمانہ ہوگیا عاشق

ترے دل کے صدَف میں گوہرِ عشقِ پیمبر ہےمُبارک صَد مبارک مرحَبا صد مرحَبا ! عاشق

رخِ جاناں کی رؤیت کا اُسے بھی مِل گیا موقعبوقتِ موت اسی کو سوچ کر شاداں دِکھا عاشق

سِکندر اور بھی ہیں کرَّۂِ گیتی پہ سچ ! لیکن"مقدر کا سکندر ہے مرے سرکار کا عاشق"

حَیاتِ جاوِدانی مِل گئی اس کو ! بحمد اللہفَنا جب عشقِ سرکارِ مدینہ میں ہوا عاشق

نہ جانے کِتنے عاشق ہیں شہنشاہِ مدینہ کےمگر مِلتا نہیں صِدِّیق جیسا دوسرا عاشق

مری قسمت پہ خودقسمت کواس دم رشک آئےگاقیامت میں اگر کہہ دیں وہ ! حاتم ہے مرا عاشق

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Rising Writer ★★★★★
م

محمد نثار نظامی

📍 Faizabad

📰 44 پوسٹ👁 44 قارئین📊 1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ثناۓ حبیبِ کردگار

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز