تازہ ترین
Hamari Aawaz

قائد ملت اور منصب قضاء

سیرت و شخصیات ← علما و مشائخ
📅 22-12-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: محمد نثار نظامی badge

<p>”عالی مرتبت گرامی وقار حضرت علامہ مولانا مفتی عسجد رضا خان قادری دامت برکاتہم العالیہ! آپ کے اسی اداے کسر نفسی پر زمانے کی ساری رعنائیاں ، حسن و جمال ، خوبی و کمال قربان ہیں کہ ”میں کچھ نہیں ہوں“۔</p>
<p>آپ اپنی نگاہوں سے نہیں، ہماری نظروں اور جہاں کے چشم پر نور سے دیکھیں کہ آپ کیا کیا ہیں! آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ آپ کیا ہیں! حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ نے اپنی حیات مستعار میں آپ کو قاضی منتخب فرماکر ہماری آنکھیں کھول دی ہیں؛ شرعی کونسل آف انڈیا بریلی شریف کی ذمے داریاں عطا فرماکر ہماری نگاہوں کو پرنور بنادیا ہے۔ اس لئے ضیاء المصطفٰی (مد ظلہ و طال عمرہ ) یہ کہنے میں حق بجانب ہے کہ آپ ہی اس [قاضی القضاة کے] منصب جلیلہ کے لائق ہیں۔</p>
<p>ایک چیز کی جانب اشارہ کردوں کہ قضا میں امتیازی حیثیت احکام شرعیہ کے نفاذ کی طاقت کا ہونا اور عدل و انصاف کو اپنی معنوی اور صوری حالت پر بر قرار رکھنا ہے۔موجودہ دور میں یہ کمال سب سے زیادہ آپ کے اندر آفتاب نیم روز کی طرح عیاں ہے۔ دنیا مستقبل میں اس بات کا ادراک کر لے گی“۔ (ماہنامہ سنی دنیا، بریلی شریف، ص 7، ستمبر 2019ء)</p>
<p>ازقلم: محدث کبیر علامہ مفتی ضیاء المصطفٰی اعظمی صاحب، گھوسی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Rising Writer ★★★★★
م

محمد نثار نظامی

📍 Faizabad

📰 44 پوسٹ👁 10 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مناظر اہل سنت، مظہرِ اعلیٰ حضرت، شیر بیشہ سنت، علامہ حشمت علی خان علیہ الرحمہ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

شیخ الاسلام بحیثیت مربی و مصلح

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز