تازہ ترین

منقبت: مظہر حضے شبیر ہیں اعلیٰ حضرت

شعر و شاعری ← منقبت
📅 01-10-2021 👁 42 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 4 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585

مَظہَرِ حضرتِ شَبیر ہیں اعلیٰ حضرتدشمنوں کے لیے شمشیر ہیں اعلیٰ حضرت

کنز الایمان سے معلوم یہی ہوتا ہےپورے قرآن کی تفسیر ہیں اعلیٰ حضرت

معجزہ ہند میں آقا کا جنہیں کہتے ہیںارفع و اعلیٰ وہی پیر ہیں اعلیٰ حضرت

بن کے آئے ہیں کرامت شہ بغداد کی اورشاہِ اجمیر کی تاثیر ہیں اعلیٰ حضرت

جتنے ہیں چاہنے والے سبھی کہتے ہیں یہیعشق سرکار کی تصویر ہیں اعلیٰ حضرت

عسکری اہل سنن جن پہ ہیں نازاں ہر دمعلم و حکمت کی وہ تحریر ہیں اعلیٰ حضرت

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (4)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 1565 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 83 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 55 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 49 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 47 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 46 ویوز