Hamari Aawaz
• جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج • شہید ہوتی مسجدیں !!

لل دید یوتھ کلب ماور ہندواڑہ کی طرف سے سوکھی کوے تیس آر آر کے اشتراک سے منعقدہ سوچھ بھارت ابیان تقریب احسن طریقے سے اختتام پزیر

متفرقات
📅 02-10-2021 👁 47 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>گوہر خاکی/ ماور ہندواڑہ</p>
<p>بابائے قوم مہاتما گاندھی (گاندھی جینتی) کی 152 ویں سالگرہ کے موقع پر لل دید یوتھ کلب ماور ہندواڑہ نے آج گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد کے احاطے میں سوچھ بھارت ابیان تقریب منعقد ہوئی۔</p>
<p>تقریب کا انعقاد ایچ ایس ایس قلم آباد کے مرکزی کیمپس میں کیا گیا جہاں لل دید یوتھ کلب کے نوجوان ، ہائر سیکنڈری سکول قلم آباد کے طلباء ، سکھی کوئے کلمچکلا کے فوجی اہلکاروں نے سوچھتا عہد لیا۔</p>
<p>اس دوران شرکاء حضرات نے جوش و جزبے کے ساتھ صفائی ستھرائی کے اس پروگرام میں حصہ لیا۔شرکاء نے ایچ ایس ایس قلم آباد کے بالائی اور لور بلاک ، کلام آباد کے پلے گراؤنڈ کے ساتھ ساتھ BDO آفس ماور کی صفائی عمل میں لائی وہیں دانشکدہ قلم آباد کے رئیس ادارہ جناب محمد مقبول لون صاحب نے اس تقریب کے انعقاد پر لل دید یوتھ کلب کے پوری ٹیم کو مبارک دی ۔ اس تقریب میں مقامی افراد کے علاوہ رورل ڈیولپمنٹ ڈیمارٹمنٹ ، یوتھ سرویسز اینڈ سپوٹس محکمے کے ساتھ ساتھ سرپنچ اور پنچ حضرات نے بھی شرکت کی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 38486 قارئین📊 8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 187 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 154 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 144 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 138 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 135 ویوز