تازہ ترین

منقبت: نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملت

اولیا و صوفیا ← حضور حافظ ملت
📅 16-01-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی

نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت

جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونے ہےہے احساں سنیوں پہ ایسا تیرا حافظ ملت

عمل پیرا رہے ہر اک لمحہ دین و سنت پرکرے گا ناز تجھ پہ آقا ﷺ تیرا حافظ ملت

مبارک پور کو تونے منور کر دیا آکروہاں ہوتا ہے ہر سو چرچا تیرا حافظ ملت

کیا خون جگر سے اشرفیہ کو ہرا تونےقیامت تک چمن پھولے گا تیرا حافظ ملت

بہایا علم کا دریا جہاں میں چار سویونہی جاری رہے گا دیا تیرا حافظ ملت

نظر آتی ہے مصباحی جماعت ہر طرف جو یہبلاشبہ ہے یہ تو صدقہ تیرا حافظ ملت

یقیناً مسلک احمد رضا کا پاسباں تو ہےرضا کے گھر سے بھی ہے ناتا تیرا حافظ ملت

جہان نجدیت میں تیرا ڈر تاری رہے گا اورچلے گا تا قیامت سکہ تیرا حافظ ملت

تجھے ہے فیض حاصل حضرت صدرالشریعہ سےہوا ہے نام جس سے اونچا تیرا حافظ ملت

بڑا ہی غوث و خواخہ اور رضا کا فیض ہے تجھ پرتبھی تو یہ جہاں ہے شیدا تیرا حافظ ملت

زمانے میں نظر آتا نہیں کوئی ترے جیسابیاں شاہد سے کب ہو رتبہ تیرا حافظ ملت

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 2562 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

حضور حافظ ملت اور خدمت دین

حضور حافظ ملت اور اشاعت علم

حضور حافظ ملت کی یاد ۔۔۔۔۔

مقبول ترین پوسٹس

حمد باری تعالیٰ

👁 84 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 63 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 56 ویوز

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

👁 50 ویوز

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

👁 48 ویوز