Hamari Aawaz
• "ملکی حالت صحیح نہیں" کی آڑ میں فروغ لا دینیت • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • جس نے پیدا کئے کتنے لعل و گہر۔۔۔۔ • عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش • نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی • ہندوستان 2047: مسلم نوجوانوں کے لیے ایک نئے عہد کی دستک • شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ • امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات • کس قدر پرنور ہے روضہ نظام الدین کا • سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا میں عرس رضا کی مناسبت سے خراجِ عقیدت کی محفل کا انعقاد ہوا

متفرقات
📅 06-10-2021 👁 5 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>مورخہ ۲۵ صفرالمظفر کو بعد نماز عشاء دارالعلوم مخدوم سمنانی میں خلیفہ شیخ الاسلام وخلیفہ اجمل العلماء معمار قوم وملت حضرت علامہ جمال احمد صدیقی اشرفی القادری بانی دارالعلوم مخدوم سمنانی کی سرپرستی اور عالم نبیل فاضل جلیل حضرت علامہ مفتی محمد نسیم رضا فیضی صدرالمدرسین ادارہ ہذا کی صدارت میں عظیم الشان طریقے سے عرس اعلحضرت فاضل بریلوی کی بابرکت محفل منعقد کی گئی جس میں اساتذہ دارالعلوم مخدوم سمنانی میں سے فخرالقراء حضرت قاری ابوالکلام ازہری حضرت مولانا بلال احمد اشرفی ۔ حافظ افروز رضا رضوی ۔ مولانا قاری ساجد رضا اشرفی ۔ مولانا وجہ القمر مصباحی ۔ مولانا شاداب رضا منظری نے شرکت فرمائی ۔حضرت قاری ابوالکلام ازہری صاحب نے تلاوت قرآن کریم سے محفل کا آغاز فرمایا ۔ بعدہ دارالعلوم کے طلبہ نے نعت ومنقبت اعلحضرت عظیم البرکت پیش کئے ۔ نظامت کے فرائض نقیب اہلسنت حضرت قاری دلشاد احمد فاروقی نے بہت بہترین طریقے سے انجام دیا ۔ حضرت علامہ مفتی محمد نسیم رضا فیضی صاحب نے سوانح مجددین وملت اعلیٰ حضرت پر شاندار خطاب فرمایا ۔ پروگرام معمار قوم وملت حضرت علامہ جمال احمد صدیقی اشرفی قادری کی پر مغز دعاسے اختتام پزیر ہوا ۔جبکہ عالیجناب فاروق شاہ حشمتی ۔ کمال احمد رضوان احمد محمد زاہد شفیع اللّٰہ چوہدری ذاکر علی چودھری شرف الدین انصاری علی حسن اشرفی محبوب خان اشرفی محبوب احمد وجملہ ٹرسٹیان ونوجوانوں نے بڑے ذوق وشوق سے عرس اعلیٰ حضرت عظیم البرکت رحمۃ اللہ علیہ کو سجانے میں حصہ لے کر اپنے عظیم محسن کی بارگاہ میں خراج عقیدت ومحبت پیش کیا ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 54091 قارئین📊 11.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 203 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 173 ویوز

عمر خالد: قید اور انصاف کی تلاش

👁 166 ویوز

حضور حجتہ الاسلام کی حیات و خدمات

👁 152 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 151 ویوز